وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کی ملاقات

اسلام آباد: (پاکستان فوکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم نے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔
یاد رہے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم چار رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے، لِنڈسے گراہم خصوصی طیارے پر نور خان ایئر بیس پر پہنچے، امریکی سفیر پال جونز، دفتر خارجہ کے حکام نے استقبال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *