پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

بھارت کا جاسوس ڈرون 650 میٹر تک پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا تھا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : (پاکستان فوکس آن لائن)پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون تباہ کر دیا، جاسوسی ڈرون پاکستان کے حدود میں 560 میٹر تک آچکا تھا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرپاکستانی حدودمیں 650 میٹر اندرداخل ہوگیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرایل اوسی کےرکھ چکری سیکٹرپرگرایاگیا۔ ان کامزید کہنا تھا کہ بھارت سیفران دہیشت گردی کو بڑھاوا دے رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *