پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

شارجہ: (پاکستان پوسٹ آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے آمنے سامنے ہوں گی۔آسٹریلیا کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، یاد رہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں کپتان ایرون فنچ کی شاندار سنچری کی بدولت 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دی تھی۔آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا281رنز کا ہدف صرف دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، ایرون فنچ نے 116رنز کی شاندار اننگز کھیلی، پانچ میچوں سیریز میں آسٹریلیا کو 1-0 کی برتری حاصل ہوگئی۔

شائقین کرکٹ پاکستان آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے تمام میچز براہ راست اشتہارات کے بغیر دیکھنے کے لیے دیئے لنک پر کلک کریں

پاکستان آسٹریلیا سیریز کے تمام میچزصرف اورصرف اشتہارات کے بغیردیکھنے کیلئےوزٹ کریں
ویب سائٹ سے دیکھنے کیلئے
www.tapmad.com
اینورائیڈ پر دیکھنے کیلئے
http://bit.ly/tapmad_Android
آئی او ایس پر دیکھنے کیلئے
http://bit.ly/tapmad_iOS

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *