وزیر اعظم عمران خان کا دورہ مشہد، تصویری جھلکیاں

وزیراعظم عمران خان کے مشہد پہنچنے پر ان کا استقبال گورنر جنرل خراسان علی رضا حسینی نے کیا۔
عمران خان نے مشہد میں روضہ امام رضا رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور ملک و قوم کی خوشحالی کے لیے دُعا کی۔
وزیر اعظم کی روضہ حضرت امام رضاؒ پر حاضری کے بعد روضہ مشہد کے والی احمد ماروی سے ملاقات
عمران خان نے مشہد میں تاریخی نوادرات بھی دیکھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *