وزیراعظم کے طیارے کو پائلٹ کینیڈا میں اتارنے کی بجائے واپس نیویارک کیوں لے کرگیا؟

جب طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی اسوقت وزیر اعظم عمران سو رہے تھے ، طیارہ اسوقت امریکا کی حدود سے نکل کر کینیڈا کی حدود میں پرواز کر رہا تھا پائلٹ نے طیارہ کا رخ موڑا اور اسکے بعد وزیر اعظم عمران کومطلع کیا گیا ۔۔۔ وزیر اعظم عمران کے طیارے میں فنی خرابی کس قسم کی تھی، پائلٹ نے طیارہ کینیڈا میں اتارنے کی بجائے نیویارک واپس کیوں لینڈ کیا؟ ہوا بازی کے ماہرین اسکے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانیے محسن ظہیر سے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *