ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا

اسلام آباد: (پاکستان فوکس آن لائن)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں،ان کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کی انہوں نے خود تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے بعد میں نے خواد کو گھر میں آئیسولیٹ کر لیا ہے،تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہوں،مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں،مجھے معمولی سی کورونا علامات ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *