”ایرین ہولینڈ مجھ سے اردو میں کچھ پوچھیں گی اور میں نے بوجھنا ہے کہ وہ کیا پوچھ رہی ہیں“ پھر اس دلچسپ گیم کے دوران کیا ہوا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

کراچی (پاکستان فوکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کا میلہ کراچی میں سج چکا ہے جس میں کھلاڑی میدان میں چھکے، چوکے لگانے میں مصروف ہیں تو کمنٹیٹر رمیز راجہ ’آف دی گراؤنڈ‘ ہٹیں لگا رہے ہیں۔اس پورے سیزن کے دوران رمیز راجہ اور ایرین ہولینڈ کو کئی مرتبہ ایک ساتھ دیکھا گیا اور دونوں نے مل کر ایک دلچسپ گیم بھی کھیلی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے اور اس میں رمیز راجہ سے زیادہ ایرین ہولینڈ کی اداکاری کو پسند کیا جا رہا ہے۔ویڈیو شروع ہونے سے پہلے رمیز راجہ ایرین کیساتھ کھڑے ہو کر بتاتے ہیں کہ ایرین صاحبہ مجھ سے سوال کریں گی اور مجھے یہ بوجھنا ہے کہ وہ کیا پوچھ رہی ہیں اور یہ انگلش زبان میں نہیں بلکہ اردو زبان میں سوال کریں گی لیکن اس کے بعد کیا ہوتا ہے؟ ذیل میں دی گئی ویڈیو دیکھیں۔

 

پی ایس ایل سیزن فور کے تمام میچزصرف اورصرف اشتہارات کے بغیردیکھنے کیلئےوزٹ کریں
ویب سائٹ سے دیکھنے کیلئے
www.tapmad.com
اینورائیڈ پر دیکھنے کیلئے
http://bit.ly/tapmad_Android
آئی او ایس پر دیکھنے کیلئے
http://bit.ly/tapmad_iOS

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *