دوسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی: (پاکستان فوکس آن لائن)تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔قومی ٹیم کپتان سرفراز احمد، فخر زمان، امام الحق بابر اعظم، حارث سہیل، افتخار احمد، عماد وسیم، وہاب ریاض، وہاب ریاض، شاداب خان اور عثمان شنواری پر مشتمل ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ ہو گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *