وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد: (پاکستان فوکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ اس موقع پر وزیراعظم نے فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی بات کی اور ملک میں امن و امان کی صورتحال میں پاک فوج کے کردار کی بھی تعریف کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *