کشمیر بنے گا پاکستان،ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے

عمران خان کا کیا پیغام
کشمیر بنے گا پاکستان،ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے
یہ کوئی جلسہ نہیں ہو رہا ،بلکہ ایک کشمیری آزادی پسند نوجوان کے جنازے کے مناظر ہیں،بھارتی سکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران شہید ہونے والے نوجوانوں کے جنازوں میں پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگائے جاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *