نریندر مودی کی جلد وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کا امکان

اسلام آباد: (پاکستان فوکس آن لائن) پاک بھارت تعلقات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ، پاکستان اور بھارت کے درمیان اعلیٰ سطح کا سفارتی رابطہ ہوا ہے جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی جلد ملاقات کا امکان ہے ۔
میڈیا رپورٹسکے مطابق نریندر مودی جلد وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کریں گے جب کہ بھارتی وزیر اعظم کرتار پور راہداری کی تقریب میں شرکت کے لئے بھی تیار ہو گئے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *