”خواتین کو گڈ مارننگ میسج بھیجنا بھی ہراسگی کے زمرے میں آتا ہے “کشمالہ طارق نے حیران کن بیان دے دیا

اسلام آباد: (پاکستان فوکس آن لائن)وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ خواتین کو گڈ مارننگ میسج بھیجنا بھی ہراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے۔وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ طارق نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں خطاب میں کہا کہ ایسی شکایات بھی موجود ہیں جہاں دفاتر کے نائب قاصد بھی ہراس کررہے ہوتے ہیں، ہراسمنٹ جنسی ہی نہیں کسی بھی قسم کی ہوسکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کو کوئی بار بار چائے پر جانے کا بھی کہے وہ بھی ہراسمنٹ میں آتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *