شب معراج آج، گھروں اور مساجد میں عبادات کا خصوصی اہتمام

کراچی: (پاکستان فوکس آن لائن) شب معراج آج مذہبی عقیدت واحترام اور جوش وخروش سے منائی جائے گی۔ملک بھرکی مساجد گھروں اوراہم عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا اور محافل معراج شریف کا انعقاد کیا جائے گا جس میں علما کرام اور مقررین واقعہ معراج شریف پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے اور حضور اکرمؐ کی شان مبارک میں ہدیہ عقیدت ونعت پیش کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *