پاک آسٹریلیا سیریز کا پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائے گا

لاہور: (پاکستان فوکس آن لائن)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ مقابلوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ سیریز 22 سے 31 مارچ تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 1975 سے لے کر اب تک98 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جا چکے ہیں جن میں آسٹریلیا کا پلڑا بھاری ہے۔آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 62 ون ڈے میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ پاکستان صرف 32 میچوں میں فتح یاب ہوسکا۔متحدہ عرب امارات میں بھی آسٹریلیا کا ریکارڈ پاکستان کے مقابلے بہتر ہے۔ 14 میچوں میں سے آسٹریلیا نے8 بار پاکستان کو یواے ای کے میدانوں میں شکست سے دوچار کیا ہے۔

پاکستان آسٹریلیا سیریز کے تمام میچزصرف اورصرف اشتہارات کے بغیردیکھنے کیلئےوزٹ کریں
ویب سائٹ سے دیکھنے کیلئے
www.tapmad.com
اینورائیڈ پر دیکھنے کیلئے
http://bit.ly/tapmad_Android
آئی او ایس پر دیکھنے کیلئے
http://bit.ly/tapmad_iOS

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *