شیخ رشید کے عوامی انداز میں ناشتے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

شیخ رشید کے عوامی انداز میں ناشتے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی،وزیرریلوے نے راولپنڈی میں اپنے حلقے میں ریڑھی پر ناشتہ کیا،ناشتہ میں انہوںنے سردی سے بچنے کیلئے گرما گرم یخنی بھی پی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *