پشاورزلمی اوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ

میچ منسوخ ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ،ایک پوائنٹ مل گیا

راولپنڈی: (پاکستان فوکس آن لائن)پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)5 میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہونے والا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔راولپنڈی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پی ایس ایل 5 کا 13 واں میچ کھیلا جانا تھا۔
بارش کے باعث میچ منسوخ کردیا گیا ہے اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *